سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 22 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *