حکومت بلوچستان کا نوشکی میں چار پولیس جوانوں اور منگچر میں چار معصوم مزدوروں کے قتل پر اظہار مذمت

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا نوشکی میں چار پولیس جوانوں اور منگچر میں چار معصوم مزدوروں کے قتل پر اظہار مذمت پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی صوبے میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں کا تسلسل ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت فائرنگ کے واقعے میں پولیس کے شہید ہونے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیںمنگچر میں صادق آباد سے تعلق رکھنے والے چار معصوم ٹیوب ویل مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رندنے کہا کہ بے گناہ مزدوروں کا قتل انسانیت سوز فعل ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رندبلوچستان میں امن دشمن عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاشہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیںیکیورٹی ادارے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہے ہیںبلوچستان کے عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، دشمن عناصر صوبے کے امن و استحکام کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ترمعصوم شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے ناقابل معافی جرم ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *