مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گھر کے اندر گھس کر گرفتار کر لیا گیا

ملتان (قدرت روزنامہ ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد کی مبینہ گرفتاری کا معاملہ۔ اہل خانہ کے مطابق مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو افطاری سے کچھ دیر قبل گرفتار کرلیاگیا۔
مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گھر کے اندر گھس کر گرفتار کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *