قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 کل ہوگا

ویلنگٹن ( قدرت روزنامہ ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ 26مارچ کوکھیلا جائے گا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم ماونٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، شاہین کل پریکٹس کریں گے، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *