وزیر اعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔