حکومت کی جانب سے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی مذمت کرتے ہیں ، ترجمان بی این پی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نیٹ ورکس بند کرنے کے بعد بی این پی کے پرامن لانگ مارچ کو روکنے کیلے رکاوٹیں – وڈھ سے خضدار داخل ہونے کے راستوں پر کنٹینر نصب – لکپاس اور دیگر جگہوں پر بھی کنٹینر گیزریعہ راستے بند کردئیے – عوامی سیلاب کو روکنے کی بجائے حکومت ہوش کے ناخن لے اور مقید بلوچ خواتین اور دیگر سیاسی کا رکنوں کو رہا کرے-
حکومت کی جانب سے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی مذمت کرتے ہیں –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *