بلوچستان میں دو روز سے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل، عوام کو شدید مشکلات


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آج دوسرے روز بھی موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رہی، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔انٹرنیٹ بندش کے باعث کاروباری سرگرمیاں، طلبہ کی آن لائن تعلیمی سرگرمیاں اور دیگر ڈیجیٹل خدمات متاثر ہو رہی ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس فوری طور پر بحال کی جائے تاکہ معمولات زندگی بحال ہو سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *