تصویر میں فہد مصطفیٰ نے 5ہزار کا نوٹ پکڑا ہوا ہے جس میں وسیم اکرم کے سائن بھی ہوئے ہیں . ساتھ موجود وسیم اکرم اس نوٹ کی طرف اشارہ کر رہے ہیں . فہد مصطفیٰ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے وسیم اکرم کو ٹیگ کر کہ لکھا کہ یہ نوٹ میرے لیے سائن کرنے پر بہت شکریہ .
شیئر کی گئی تصویر میں فہد مصطفیٰ اور وسیم اکرم پیچحے وقار یونس بھی نظر آرہے ہیں . فہد مصطفیٰ نے وقار یونس کو بھی ٹوئٹر پیغام میں ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اگلی باری آپ کی ہے . فہد مصطفیٰ کہ اس ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے وقار یونس نے بھی ٹویٹ کیا ہے . انہوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا ہے کہ میں دستخط کر دوں لیکن 5 ہزار کا نوٹ آپ کا اپنا ہونا چاہیے .Thankyou @wasimakramlive bhai for signing this 5000 note for me 💋and @waqyounis99 you are next 😜 pic.twitter.com/glYdWqnB7t
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) November 6, 2021
انہوں نے اپنے پیغام میں فہد مصطفیٰ کو یہ بھی بتایا ہے کہ مصباح الحق نے بھی ان کے لیے تحفہ لیاہے . . .Make sure you bring your own note @fahadmustafa26 Misbah also got a present for you🤔 https://t.co/xkLqpFh4C6
— Waqar Younis (@waqyounis99) November 6, 2021