ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ، طلحہ انجم کی آواز میں پی ایس ایل 10 کا ترانہ ریلیز


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔
پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے میں معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہورہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *