مینار پاکستان واقعہ ، عائشہ اکرم نے سارا سچ اُگل دیا ، ریمبو کے خلاف کتنے ثبوت دیدیئے ؟تہلکہ خیز خبر آگئی
جس میں عائشہ اکرام نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیوز کا ذمہ دار ریمبو کو قرار دیا ہے، اس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجھے بلیک میل کیا، خان بابا واہ کینٹ کا رہائشی ہے ، ملزم ریمبو نے مجھ سے بلیک میلنگ کے ذریعے دس لاکھ روپے لیے . عائشہ کی جانب سے ایک ماہ قبل ریمبو کے خلاف درخواست دی تھی . ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سرکل نے ٹک ٹاکر کے بیان کی روشنی میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم عائشہ اکرام کی جانب سے ایف آئی اے کو بلیک میلنگ کے کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے گئے اور نہ ہی دس لاکھ روپے سے متعلق کوئی ثبوت دیا گیا ہے . . .