نوابزادہ گہرام بگٹی کو غیرآئینی طور پر گرفتار کیا گیا. نوابزادہ شاہ زین بگٹی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کا نوابزادہ گہرام بگٹی کی گرفتاری پر ردعمل۔نوابزادہ گہرام بگٹی کو غیرآئینی طور پر گرفتار کیا گیا۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹینے كها كه کل عدالت سے رجوع کر کے رہائی کی کوشش کریں گے۔آئینی جدوجہد کرنے والے کسی فرد کی آواز دبائی نہیں جاسکتی۔آئندہ کا لائحہ عمل پارٹی کی مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *