پاکستان میں آج جمعہ 4 اپریل کو ڈالر و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے نے جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے اپنی قدر میں کمی دیکھی جبکہ یورو، پاؤنڈ، ریال اور اماراتی درہم جیسی دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم رہا۔

جمعہ کی صبح اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 280اعشاریہ 40 روپے، ایک یورو کی قیمت 301اعشاریہ 50 روپے، ایک ریال کی قیمت 74اعشاریہ 35 روپے، ایک پاؤنڈ کی قیمت 361اعشاریہ 50 روپے اور متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 75اعشاریہ 90 روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *