پنجگور کی 85 فیصد آبادی پی ٹی سی ایل کی سروس سے محروم


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کی 85 فیصد آبادی پی ٹی سی ایل کی سروس سے محروم۔ پنجگور میں پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس درہم برہم ہو کر رہ گئی۔ سست رفتاری اور خرابی معمول بن گئی، پنجگور میں موبائل ڈیٹا گزشتہ چار سال سے بند ہے، لوگ پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس پر انحصار کررہے ہیںمگر ڈسٹرکٹ پنجگور کے صرفِ سٹی ایریا میں 15 فیصد آبادی میں پی ٹی سی ایل کی سروس موجود ہے جبکہ 85 فیصد آبادی پی ٹی سی ایل کی سروس سے محروم ہے پی ٹی سی ایل ریونیو کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کما رہا ہے مگر صارفین سہولیات سے محروم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *