دادو: ایس ایچ او نے اپنے ہی تھانے کی اے ایس آئی سے شادی کر لی

دادو (قدرت روزنامہ) صوبۂ سندھ کے شہر دادو کے ایک تھانے کے ایس ایچ او اور خاتون اے ایس آئی نے شادی کر لی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اسٹنٹ سب انسپکٹر ثمینہ وگھیو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

News 1699513946 3038

xتھانہ اے سیکشن کے پولیس افسران کے نکاح کی تقریب مقامی ہال میں منعقد کی گئی۔

ایس ایچ او اعجاز مسن اور اے ایس آئی ثمینہ وگھیو ایک ہی تھانے میں تعینات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *