اداکارہ ثناء جاوید کی سبز ساڑھی میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لئے

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ثناء جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ثناء جاوید نے سوشل ایپ انسٹاگرام پر سبز ساڑھی میں ملبوس تصاویر شیئر کیں ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں .

ایک تصویر میں ثناء اپنے شوہر عمیر جیسوال کے ہمراہ کھڑی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

مداحوں کی جانب سے ثناء جاوید کی تصاویر کو پسند کرنے کے ساتھ خوبصورت کمنٹس بھی دیے جا رہے ہیں جہاں کوئی ان ان کی مسکراہٹ پر فدا ہے تو کوئی ان کے لباس کی تعریف کر رہا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

. .

متعلقہ خبریں