پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، وزیر اعلیٰ

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیکیورٹی فورسزکو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں 9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کیخلاف بد ترین جرم ہے۔ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *