ملزم عابد کی ضمانت جسٹس طارق سلیم شیخ کی جانب سے مسترد کی گئی ، ملزم کے خلاف تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مقدمہ درج ہے ، تحقیقات جاری ہیں . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے .
تفصیلات کے مطابق عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم عابد نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی ، عابد کے ساتھی مدعی پارٹی سے الجھ پڑے .
متعلقہ خبریں