لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم عابد نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی ، عابد کے ساتھی مدعی پارٹی سے الجھ پڑے ۔ملزم عابد کی ضمانت جسٹس طارق سلیم شیخ کی جانب سے مسترد کی گئی ، ملزم کے خلاف تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مقدمہ درج ہے ، تحقیقات جاری ہیں ۔

Recent Posts

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…

5 mins ago

قومی اسمبلی؛ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زرمنظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…

13 mins ago

نومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود…

22 mins ago

تربیلا ڈیم تباہی کے دہانے پر، پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں 50 فیصد کمی،واپڈا حکام اور ماہرین نے ہاتھ کھڑے کردئیے

غازی(قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم خطرناک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا 2 کلو میٹر سے…

32 mins ago

توہین عدالت کیس:فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔…

38 mins ago

ماہرہ خان کے ماموں انتقال کرگئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے…

51 mins ago