لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے . تفصیلات کے مطابق عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم عابد نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی ، عابد کے ساتھی مدعی پارٹی سے الجھ پڑے .

ملزم عابد کی ضمانت جسٹس طارق سلیم شیخ کی جانب سے مسترد کی گئی ، ملزم کے خلاف تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مقدمہ درج ہے ، تحقیقات جاری ہیں . . .

متعلقہ خبریں