پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔ جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا۔
تھانا سرور روڑ پولیس نے فلک جاوید کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
