مصالحوں کی ملکہ کالی مرچ اب گھر میں خود اُگائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کالی مرچوں کے بغیر انڈہ کھانے کا مزہ نہیں آتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ کو کالی مرچ ہر روز لازمی چاہیئے ہوتی ہےتو چلیں اب بتادیتے ہیں ان کو بھی گھر میں اگانے کا اہم طریقہ۔

٭ اگائیں کیسے۔۔۔؟
کالی مرچوں کے بیجوں کو ایک دن پانی میں بھگو کر رکھیں پھر خشک کرلیں اور اب مٹی کے گملے میں ڈال دیں یا کسی بوتل میں ڈال لیں اور معمول کی طرح کھاد ڈالیں اور پانی ۔۔۔ دو ماہ میں یہ تیار ہو کر آپ کے کھانوں کی ذینت بڑھا دے گا۔