خیبرپختونخوامیں ہزاروں کی تعدادمیں بچے اغوا ہونیکاانکشاف

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوامیں ہزاروں کی تعدادمیں بچے اغوا ہونیکاانکشاف،بچوں کے اغوا سے متعلق پی پی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کی تحریک التواء اسمبلی میں بحث کیلئے منظورکرلی گئی ۔

پی پی رکن نگہت اورکزئی نے تحریک التواء میں موقف اپنایاہے کہ صوبے میں بچوں کے غوا کے کیسزروزبروزبڑھ رہے ہیں آٹھ ماہ قبل اغو ہونیوالی بچی زینب کوتاحال بازیاب نہیں کیاجاسکاایک سال کے دوران صوبے میں 2960بچوں کااغوا ہوناسوالیہ نشان ہے زیادہ ترکیسزمیں بازیابی نہیں ہوتی،جس کیوجہ سے ان کے والدین سخت پریشان ہوتے ہیںاغوا کاروں کوگرفتار کرنے کیلئے صوبے میں جدیدانوسٹی گیشن طریقہ کارکوٹھوس بنیادوں پراپنایاجائے جدیدتفتیش اورٹریکنگ اپناناوقت کی اہم ضرورت ہے لہذااس پربحث کی اجازت دی جائے وزیرقانون فضل شکورنے تحریک کی تائیدکی جس کے بعد ایوان نے تحریک تفصیلی بحث کیلئے منظورکرلی۔

Recent Posts

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ مال بردار گاڑیوں کیلئے کھولنے کے احکامات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…

3 mins ago

گوادر میں تاریخ کی بدترین ٹرالرنگ کا خاتمہ کیا جائے، بی این پی گوادر

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…

8 mins ago

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

33 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

38 mins ago

کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی روزانہ بندش قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…

47 mins ago

بحر بلوچ میں سندھ کے ٹرالرز کی یلغار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن

گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…

53 mins ago