وزیر اعلیٰ مریم نواز کا منفرد اداکار جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منفرد اداکار جاوید کوڈو کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے- وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیاہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *