مستونگ: دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے گاڑی کے قریب دھماکہ


مستونگ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے گاڑی کے قریب دھماکہ۔دھماکہ دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا۔دھماکے میں بی سی کے 3 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی،۔پوليس حكام كے مطابق دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا۔بی سی اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے۔فورسز کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔جاں بحق اور و زخمی ہونے والے اہلکار ہسپتال منتقل كرديئے گئے۔

WhatsApp
Get Alert