سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا . امریکی ادارے ناسا کے مطابق جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28منٹ تک جاری رہے گا اور شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا .

19نومبر کو ہونے والا جزوی چاند گرہن اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا . . .

Ad
متعلقہ خبریں