زلزلے کے جھٹکے

سوات ( قدرت روزنامہ ) سوات کے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

“جنگ ” کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ۔فوری طور پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *