آج کے غیرملکی کرنسیوں کے تبادلہ ریٹس، 16 اپریل 2025

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منگل کے روز پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں انٹر بینک مارکیٹ میں معمولی طور پر مستحکم ہوا جبکہ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں اس کی قدر مستحکم رہی۔
یہ بہتری جزوی ہے تاہم روپے کی قدر میں استحکام معاشی پالیسیوں کے اثرات اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی جانب اشارہ کرتا ہے۔
آج پاکستان میں غیرملکی کرنسیوں کے تبادلہ ریٹس یہ ہیں: