شعیب اختر نے بریٹ لی کی سالگرہ کے موقع پراپنی اور بریٹ لی کی یادگار تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر بریٹ لی کے سالگرہ کے موقع پر اپنی اور بریٹ لی کی تصویر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی ہے . تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے ٹویٹ میں بریٹ لی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کھیلنا اس دور میں ہمیشہ ایک چیلنج تھا،لیکن آپ کے ساتھ کھیل کر بھت مزہ بھی آیا .

. .

متعلقہ خبریں