اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات مطابق نیپرانے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے جس کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا ۔ بجلی کی قیمت میںاضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر
لاگو نہیں ہوگا۔
برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…
کراچی(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے…