مہوش حیات کا نیا انداز ہوا وائرل، دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کے نئے انداز میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)


اس ویڈیو میں اداکارہ و ماڈل کو ایک مغربی طرز کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے چلنے کا انداز بہت شوخ ہے۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ “It is better to walk alone than with a crowd going in the wrong
direction۔’

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی مہوش اپنی بہت سے ویڈیوز اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کراچکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)


پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل اور صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف اداکارہ مہوش حیات کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔
اداکارہ نے ڈارمہ اور فلم انڈسڑی میں باکمال اداکاری کرتے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا جس کے باعث ڈرامہ ہو یا فلمی سکرین لوگوں کی بڑی تعداد ان کی اداکاری کو دیکھنے کے لئے بے چین نظر آتی ہے۔