مذہبی جماعتوں کو اس لیےآگے لایا جارہا ہے کہ ملک سے جمہوریت ختم کر کے اسلامی نظام نافذ کیا جائے: قمر الزمان کائرہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میری بات لکھ کر رکھ لیں، یہ جو مذہبی جماعتوں کو آگے لایا جارہا ہے، اس سے جمہوریت ختم کرکے ملک میں اسلامی نظام نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے . جواز یہ دیا جائیگا کہ ساری سیاسی جماعتیں فیل ہوچکی ہیں، اس لئے واحد حل اسلامی نظام ہے .

. .

متعلقہ خبریں