تمپ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل


تمپ(قدرت روزنامہ)تمپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق تمپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نبیل احمد ولد بابت سکنہ تمپ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *