کیا پتہ کل میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کر دیں، سُپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم خان کاکڑ کے ریمارکس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا پتہ کل میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کر دیں، سُپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم خان کاکڑ کے ریمارکس
زمین گرے یا آسمان پھٹے اس عدالت میں قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا، جسٹس ہاشم کاکڑ
آپ اب یہ مقدمہ کیوں چلانا چاہتے ہیں؟ جسٹس ہاشم کاکڑ کا پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار
ہائی کورٹ نے اپنے اختیارات سے بڑھ کر فیصلہ دیا اور ملزمہ کو بری کیا، وکیل پنجاب حکومت
میرا اس حوالے سے فیصلہ موجود ہے کہ ہائیکورٹ کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ
پ اب یہ مقدمہ کیوں چلانا چاہتے ہیں؟ جسٹس ہاشم کاکڑ کا پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار
ہائی کورٹ نے اپنے اختیارات سے بڑھ کر فیصلہ دیا اور ملزمہ کو بری کیا، وکیل پنجاب حکومت
میرا اس حوالے سے فیصلہ موجود ہے کہ ہائیکورٹ کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ
— Ahsan Wahid (@AhsanWahid13) April 22, 2025
صنم جاوید بریت کیس: جسٹس ہاشم کاکڑ نے پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ اب یہ مقدمہ کیوں چلانا چاہتے ہیں؟، ایک سال بعد یاد آیا کہ ملزمہ نے جرم کیا؟، ناانصافی ہو تو آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں، کیا پتہ کل کو آپ میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کردیں
صنم جاوید بریت کیس: جسٹس ہاشم کاکڑ نے پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ اب یہ مقدمہ کیوں چلانا چاہتے ہیں؟، ایک سال بعد یاد آیا کہ ملزمہ نے جرم کیا؟، ناانصافی ہو تو آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں، کیا پتہ کل کو آپ میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کردیں۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) April 22, 2025
اس عدالت میں صرف قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہوگا،جسٹس ہاشم کاکڑ
شیخ رشید کےخلاف کیا شواہد ہیں؟خود کا خوف کریں شیخ رشید پچاس مرتبہ ایم این اے رہ چکا ہے،شیخ رشید بزرگ آدمی ہے کہاں بھاگ کر جائے گا،جسٹس کاکڑ
حکومت مہلت خود مانگتی ہے الزام عدالتوں اور ملزمان پر لگاتی ہے، وکیل شیخ رشید
اس عدالت میں صرف قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہوگا،جسٹس ہاشم کاکڑ
شیخ رشید کےخلاف کیا شواہد ہیں؟خود کا خوف کریں شیخ رشید پچاس مرتبہ ایم این اے رہ چکا ہے،شیخ رشید بزرگ آدمی ہے کہاں بھاگ کر جائے گا،جسٹس کاکڑ
حکومت مہلت خود مانگتی ہے الزام عدالتوں اور ملزمان پر لگاتی ہے، وکیل شیخ رشید
— Ahsan Wahid (@AhsanWahid13) April 22, 2025

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *