نجم سیٹھی نے شیر افضل مروت کے دعوؤں کو ڈرامہ قرار دیدیا۔۔سلمان اکرم راجہ سے متعلق بیان بھی ڈرامہ قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجم سیٹھی نے شیر افضل مروت کے دعوؤں کو ڈرامہ قرار دیدیا۔۔سلمان اکرم راجہ سے متعلق بیان بھی ڈرامہ قرار دیدیا
یہ سیاستدان باتوں کو ٹوئیسٹ کرتے ہیں، ایسے ہوتا نہیں جیسے یہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے یہ کہا، خان اٹھ کر کھڑا ہوگیا کہ کہ اسے بلاک کردو، سلمان اکرم راجہ سے متعلق بیان بھی ڈرامہ تھا کہ پارٹی کو کلاس روم کی طرح نہ چلائیں ، سیٹھی
مروت ڈرامے کر رہا ہے، جو لوگ عمران خان کے پاس سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کی شکایتیں لے کر گئے ہیں عمران خان ان سب کو جانتا ہےعمران خان جانتا ہے سلمان اکرم راجہ کیا کچھ کر سکتا ہے اور کیا کچھ کر رہا ہے وہ علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولتےنجم سیٹھی