علیمہ خان کے علاوہ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اطلاعات کے مطابق عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی ، ڈاکٹر عظمیٰ اور قاسم زمان کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔۔۔ اب وہ علمیہ خان کے بغیر ملاقات کے لئے جائیں گے یا نہیں یہ دیکھنا ہے

نورین خان،عظمی خان اور قاسم خان بھی اڈیالہ جیل کے اندر پہنچ گئے۔ علیمہ خان کو اجازت نہ مل سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *