آخر کب تک یہ ہماری عمران خان سے ملاقات روکیں گے؟سلمان راجہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آخر کب تک یہ ہماری عمران خان سے ملاقات روکیں گے؟ آخر عمران خان سے ملاقات ہو ہی جانی ہے، ان کا خیال ہے کہ عمران خان سے ملاقات نا کروا کر یہ مجھ پر، علیمہ خان پر حملے کروائیں گے ، باہر آکر جھوٹ بولیں گے لیکن قوم ہر چیز سے واقف ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

ہم آواز بلند کرتے رہیں گے اگر پولیس نے مجھے دبوچنا ہے تو دبوچ لے، یہ سب کچھ ایک حکم کے تحت ہو رہا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *