انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ
کراچی (قدرت روزنامہ) آج مسلسل تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تیسرے روز 87 پیسے کا اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 172.60 روپے پر پہنچ گیاہے ۔