انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) آج مسلسل تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تیسرے روز 87 پیسے کا اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 172.60 روپے پر پہنچ گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں