خشک سالی، فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے

لندن(قدرت روزنامہ) خشک سالی ، فضائی آلودگی اور گرد و غبار کم کرنے کے لیے دنیا کے اکثر ممالک میں مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے جاری ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گرم موسم کی شدت کم کرنے ، خشک سالی ختم کرنے اور اس کے علاوہ فضائی آلودگی ، گرد و غبار کم کرنے کے لیے بھی مصنوعی بارش کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
چین میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش برسائی جاتی ہے ۔ مصنوعی بارش کے لیے ہوائی جہاز کے ذریعے بادلوں کے اوپر سوڈیم کلورائیڈ ، سلور آئیوڈائیڈ اور دیگر کیمیکل چھڑکے جاتے ہیں ۔ جو بادلوں میں برفیلے کرسٹلز بناتے ہیں اور بادلوں کو بھاری کر دیتے ہیں ، جس کے بعد بارش ہونے لگتی ہے ۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی بارش کو کلاؤڈ سیڈنگ یا بادل بیجنا کہا جاتا ہے ۔
واضح رہے کہ دبئی میں ڈرون کے ذریعے بادلوں کو برقی شاک دے کر مصنوعی بارش برسانے کا ، کامیاب تجربہ کیا جاچکا ہے ۔

Recent Posts

نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد…

5 mins ago

گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو)…

14 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

28 mins ago

پی آئی اے کی پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی کراچی سے اسلام آباد…

30 mins ago

خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کا سوشل میڈیا پر تشہیر…

36 mins ago

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، سکیورٹی نے باہر نکال دیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ )ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی…

45 mins ago