عائشہ عمر کے بعد شعیب ملک کا بیباک اداکارہ ہانیہ عامر کیساتھ نیا فوٹو شوٹ۔۔تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار بلے باز شعیب ملک نے عائشہ عمر کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ کرالیا۔ کرکٹر شعیب ملک کا عائشہ عمر کے ساتھ گزشتہ دنوں انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ منظر عام پر آیا تھا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا،شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ فوٹو شوٹ ہیلو میگزین کیلئے کرایا تھا۔اب شعیب ملک نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ بھی شعیب ملک کا فوٹو شوٹ ہیلو میگزین کیلئے کیا گیا ہے۔
View this post on Instagram
شعیب ملک اور ہانیہ عامر کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
View this post on Instagram
ان تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے۔