عائشہ عمر کے بعد شعیب ملک کا بیباک اداکارہ ہانیہ عامر کیساتھ نیا فوٹو شوٹ۔۔تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار بلے باز شعیب ملک نے عائشہ عمر کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ کرالیا . کرکٹر شعیب ملک کا عائشہ عمر کے ساتھ گزشتہ دنوں انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ منظر عام پر آیا تھا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا،شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ فوٹو شوٹ ہیلو میگزین کیلئے کرایا تھا .

اب شعیب ملک نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ بھی شعیب ملک کا فوٹو شوٹ ہیلو میگزین کیلئے کیا گیا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

شعیب ملک اور ہانیہ عامر کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by HELLO! Pakistan (@hellopakistan)

ان تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے . . .

متعلقہ خبریں