ثابت مسورکی دال 4دنوں میں 10روپے اضافے سے 150روپے فی کلوہول سیل میں ہوگئی . ماش کی دال8روپے اضافے سے 220روپے فی کلوہول سیل میں پہنچ گئی . چنے کی دال ہول سیل میں 4روپے مہنگی ہوکر,130روپے فی کلوپرپہنچ گئی . ارہرکی دال 10روپے مہنگی ہوکر300روپے فی کلوپرپہنچ گئی . کابلی چنا5روپے اضافے سے 220روپے فی کلوہول سیل میں ہوگیا . کالاچنا5روپے مہنگاہوکر105کاہوگیا . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)مہنگائی کے طوفان کے باعث غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ،دالوں کی قیمتوں کوپرلگ گئے . تفصیلات کے مطابق ثابت مسور،ماش ،ارہراورچنےکی دالوں کی قیمتیں عروج پرپہنچ گئیں .
متعلقہ خبریں