سردیاں شروع ہوتےہیں پاکستانیوں کیلئے نئی مشکل؟ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا،پنجاب کےکئی علاقوں میں دھنگ کے باعث پاکستانیوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے . .

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا . . جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا . محکمہ موسمیات کاکہناتھا پنجاب کے کئی علاقوں میں دھنگ چھائی رہے گاشام کے وقت سفر میں احتیاط کی ضرورت ہے . . دوسری جانب گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا . آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 06، سکردو منفی05، زیارت منفی03 ،کالام منفی02 اورگوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا . . .

متعلقہ خبریں