سردیاں شروع ہوتےہیں پاکستانیوں کیلئے نئی مشکل؟ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا،پنجاب کےکئی علاقوں میں دھنگ کے باعث پاکستانیوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔

محکمہ موسمیات کاکہناتھا پنجاب کے کئی علاقوں میں دھنگ چھائی رہے گاشام کے وقت سفر میں احتیاط کی ضرورت ہے۔۔ دوسری جانب گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 06، سکردو منفی05، زیارت منفی03 ،کالام منفی02 اورگوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

کہا گیا کہ جلسہ 8 ستمبر کو کرلیں مگر اب راستے بند کیے جارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ…

12 mins ago

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف…

22 mins ago

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام سے ان فالو کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کو انسٹاگرام سے ان…

31 mins ago

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے، ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے کہا کہ…

43 mins ago

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف مقدمے میں کیا ثبوت اکٹھے کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے…

51 mins ago

اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ میں…

57 mins ago