سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم آئین کو ہی نہیں مانتے، شاہد خاقان عباسی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم آئین کو ہی نہیں مانتے، میں جب وزیرِ اعظم تھا، بلوچستان کی حکومت ہی غائب ہو گئی۔ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ معاملہ ایسے نہیں چل سکتا۔

جب تک سیاسی انتشارختم نہیں کرینگےمعاملات آگےنہیں بڑھیں گے،شاہد خاقان بلوچستان کوپاکستان کاامیرترین صوبہ ہوناچاہیے،شاہدخاقان عباسی

WhatsApp
Get Alert