(قدرت روزنامہ)غیر ملکی امدادی اداروں کے تعاون سے 6 ارب ڈالر کے 26 منصوبے تکمیل کے مراحل پر ہیں۔
وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت غیر ملکی فنڈنگ سے جاری منصوبوں کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں عمر ایوب کو بریفنگ پیش کی گئی۔
بریفنگ میں کہا گیا کہ غیر ملکی امدادی اداروں کے تعاون سے جاری منصوبوں میں زراعت، آبپاشی، اینرجی، روڈ ٹرانسپورٹ اور اربن ڈویلپمنٹ شامل ہیں۔
اجلاس میں وفاقی وزیر نے 6 منصوبوں کی سست رفتاری کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔
عمر ایوب نے اداروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے بروقت مکمل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…