قومی ٹیم کے کوچ سفر کے دوران کون سا موسیقی کا آلہ بجا کر بس میں کھلاڑیوں کو محظوظ کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن بس میں سفر کے دوران گٹار بجاکر اپنا پسندیدہ گانا گاتے رہے۔پاکستان ٹیم کے بس میں سفر کے دوران بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن گٹار بجاکر اپنا پسندیدہ گانا گاتے رہے، کرکٹرز اس سے خوب محظوظ ہوئے، پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو جاری کی۔


واضح رہے کہ میتھیو ہیڈن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، وہ اپنے جارح مزاج بیٹنگ کی وجہ سے مشہور رہے ہیں۔