سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کردیا گیا


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سکیورٹی ذرائع کے مطابق آدم پور ائیر فیلڈ جہاں سے امرتسر میں سکھوں پر، پاکستان اور افغاستان پر میزائل داغے گئے، ان کو کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کردیا گیا ہے۔