پاکستان کو شکست، ننھا فین بے حال ہو گیا شعیب اختر نے روتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں ہار سے ہر پاکستانی غم سے نڈھال ہے ۔ ایسے میں شعیب اختر نے ایک ایک بچے کی ویڈیو شئیر کی جس میں ننھا بچہ پاکستان کی شکست پر زار و قطار رو رہا ہے۔سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے ٹویٹر پر لکھا کہ جب آپ کی ٹیم اچھا کھیلتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے، مداحوں کی توقعات بڑھ جاتی ہیں۔ سابق کرکٹر نے لکھا کہ اسی لیے یہ ورلڈ کپ ہمارے لیے بہت اہم تھا۔

Recent Posts

سمندر پر پکنک منانے گئے 4افرادڈوب کر جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…

9 mins ago

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز کا بیا ن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…

12 mins ago

”جب میں پہلی بار حاملہ ہوئی تو معروف برانڈزنے کام دینے سے انکار کردیا تھا“ زارا نور عباس کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے…

24 mins ago

فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپےکم ہوگئی

اسلا آباد (قدرت روزنامہ) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے…

29 mins ago

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی حمایت کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک…

32 mins ago

شنگھائی تعاون کانفرنس ہو رہی ہے اور ہم اسلام آباد میں تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں, مفتاح اسماعیل

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 2 سیاسی…

41 mins ago