افواجِ پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں کیسے ملایا؟ میزائل لانچ کرنیکی ویڈیوز سامنے آگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص کی کچھ ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔
پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے آپریشن بنیان المرصوص( آہنی دیوار) کا آغاز کردیا اور بھارت کی متعدد ائیربیسز کو تباہ کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے اور بھارت میں12سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert